Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:179 — بچھیا(البقرة)

قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے، اے عقل والو ،تا کہ شاید تم نیکو کار بنو ۔

[2:178] اے ایمان والو، قتل سے نمٹنے کے لیۓ تمہارے لیۓ قصاص کا قانون جاری کیا گیا ہے ،آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے بدلے غلام ،عورت کے بدلے عورت ۔ہاں اگر مقتول کے رشتہ دار قاتل کو معاف کردیں تو معروف طریقے سے اس کا معقول ازالہ کیا جائے ۔یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے تخفیف اور رحمت ہے ۔اور جو بھی اس سے تجاوز کرتا ہے دردناک عذاب مول لیتا ہے ۔

[2:180] یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ جب موت قریب آنے لگے، تو تم وصیت لکھنا والدین اور رشتہ داروں کے بھلے کے لیۓ،منصفانہ طور پر۔یہ نیکوکاروں کی ذمہ داری ہے۔