قرآن 2:18 — بچھیا(البقرة)
گونگے ،بہرے اور اندھے ،وہ واپس آنے میں ناکام رہتے ہیں۔
[2:17] ان لوگوں کی مثال ویسی ہے جو آگ جلاتے ہیں اور جونہی و ہ چاروں طرف روشنی پھیلانے لگتی ہے تو خدا یہ روشنی چھین لیتا ہے اور اندھیروں میں پڑے رہ جاتے ہیں اور انہیں کچھ دکھائی نہیں دیتا۔
[2:19] اس کی دوسری مثال :جب آسمان سے زبردست بارش آتی ہے جس میں اندھیرا ہوتا ہے اوربجلی کڑکتی اورچمکتی ہے۔وہ موت سے بچنے کیلئے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیتے ہیں۔خدا ان منکروں کو بخوبی جانتا ہے۔