قرآن 2:19 — بچھیا(البقرة)
اس کی دوسری مثال :جب آسمان سے زبردست بارش آتی ہے جس میں اندھیرا ہوتا ہے اوربجلی کڑکتی اورچمکتی ہے۔وہ موت سے بچنے کیلئے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیتے ہیں۔خدا ان منکروں کو بخوبی جانتا ہے۔
[2:18] گونگے ،بہرے اور اندھے ،وہ واپس آنے میں ناکام رہتے ہیں۔
[2:20] بجلی کی چمک ان کی بینائی چھین لیتی ہے ،جب بجلی چمکتی ہے تو وہ آگے بڑھتے ہیں اور جب اندھیرا چھا جاتا ہے تو وہ رک جاتے ہیں۔اگرخدا کو منظور *ہوتو وہ ان کی سماعت اوربینائی چھین لے۔خدا قادر مطلق ہے۔