Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:187 — بچھیا(البقرة)

أُحِلَّ لَكُم لَيلَةَ الصِّيامِ الرَّفَثُ إِلىٰ نِسائِكُم ۚ هُنَّ لِباسٌ لَكُم وَأَنتُم لِباسٌ لَهُنَّ ۗ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُم كُنتُم تَختانونَ أَنفُسَكُم فَتابَ عَلَيكُم وَعَفا عَنكُم ۖ فَالـٰٔنَ بٰشِروهُنَّ وَابتَغوا ما كَتَبَ اللَّهُ لَكُم ۚ وَكُلوا وَاشرَبوا حَتّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الخَيطُ الأَبيَضُ مِنَ الخَيطِ الأَسوَدِ مِنَ الفَجرِ ۖ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيامَ إِلَى الَّيلِ ۚ وَلا تُبٰشِروهُنَّ وَأَنتُم عٰكِفونَ فِى المَسٰجِدِ ۗ تِلكَ حُدودُ اللَّهِ فَلا تَقرَبوها ۗ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ ءايٰتِهِ لِلنّاسِ لَعَلَّهُم يَتَّقونَ

رمضان کی راتوں میں تمہیں اپنی بیویوں کے ساتھ مباشرت کرنے کی اجازت ہے ۔وہ تمہاری راز داں ہیں اور تم ان کے راز داں ہو۔خدا کومعلوم تھا کہ تم اپنی روحوں کے ساتھ دھوکہ دھی کرتے تھے اور اس نے تمہیں بخشا اور تم سے درگز ر کیا ۔اب تم اپنی بیویوں کے ساتھ مباشرت کر سکتے ہو ، اس کے حصول میں جس کی خدا نے تمہیں اجازت دی ہے۔تم کھا اور پی سکتے ہو تب تک کہ صبح کی دھاری اندھیرے کی دھاری سے الگ نظر آنے لگے ۔اسکے بعد، تم سورج غروب ہونے تک روزہ رکھنا۔اگر تم مسجد میں اعتکاف کرنے کافیصلہ کرو تو تمہارے لیۓ مباشرت ممنوع ہے (رمضان کے آخری دس دنوں کیلئے ) ۔یہ خدا کے قوانین ہیں ان کی خلاف ورزی نہ کرنا۔اس طرح خدالوگوں کیلئے اپنے انکشافات کو واضع کرتا ہے تاکہ وہ نجات حاصل کر سکیں ۔

[2:186] جب میر ے بندے تم سے میرے بارے میں پوچھیں، میں ہمیشہ قریب ہوں۔ جب وہ دعائیں کرتے ہیں تو میں انہیں سنتا ہوں۔اگر لوگ ہدایت چاہتے ہیں تو وہ میری (دعوت) کا جواب دیں اور مجھ پر ایمان لائیں ۔ لوگوں کو چاہیے کہ وہ میری سنیں اور مجھ پر ایمان لائیں ہدایت حاصل کرنے کے لیۓ۔

[2:188] تم ایک دوسرے کا پیسا ناجائز طور سے نہ کھاؤ ، اور نہ ہی حکام کو دوسرں کو ان کے کچھ حقوق سے محروم کرنے کیلئے رشوت دینا، اب جب کہ تم جانتے ہو ۔