Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:189 — بچھیا(البقرة)

وہ تم سے چاند کی منزلوں کے متعلق پوچھتے ہیں !کہو’’یہ انسانوں کو وقت کا پتہ دینے کا ایک آلا ہے اور حج کا وقت متعین کرنے کے لیۓ ‘‘۔گھما پھرا کر بات کرنا نیکی نہیں ہے *نیکی تو احکامات پر عمل کرنے اور صاف گوئی کرنے سے حاصل ہو تی ہے ۔تم خدا سے ڈرو ،تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔

[2:188] تم ایک دوسرے کا پیسا ناجائز طور سے نہ کھاؤ ، اور نہ ہی حکام کو دوسرں کو ان کے کچھ حقوق سے محروم کرنے کیلئے رشوت دینا، اب جب کہ تم جانتے ہو ۔

[2:190] تم خدا کی راہ میں ان لوگوں سے لڑ سکتے ہو جو تم پر حملہ کرتے ہیں، لیکن زیادتی نہ کرنا۔خدا زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔