Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:21 — بچھیا(البقرة)

اے لوگو!صرف اپنے رب ہی کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور ان کو پیدا کیا جوتم سے پہلے تھے۔تاکہ تمہاری نجات ہو سکے۔

[2:20] بجلی کی چمک ان کی بینائی چھین لیتی ہے ،جب بجلی چمکتی ہے تو وہ آگے بڑھتے ہیں اور جب اندھیرا چھا جاتا ہے تو وہ رک جاتے ہیں۔اگرخدا کو منظور *ہوتو وہ ان کی سماعت اوربینائی چھین لے۔خدا قادر مطلق ہے۔

[2:22] وہ خدا جس نے زمین کو تمہارے لئے قابل رہائش بنایا اور آسمان کو چھت بنایا۔وہ آسمان سے پانی برساتا ہے ، ہرقسم کے پھل پیدا کرنے کے لئے، تمہاری پروررش کے لئے۔ تم خدا کے مقابلے میں شریک مقرر نہ کرنا، اب جب کہ تم جانتے ہو۔