قرآن 2:23 — بچھیا(البقرة)
اگر تمہیں اس بارے میں ذرہ بھی شک ہے جو ہم نے اپنے بندے* پراتارا ہے توان جیسی ایک سورۃ بنا کر دکھا دواوراگر تم سچے ہوتو اپنے گواہوں کو بلاؤ۔
[2:22] وہ خدا جس نے زمین کو تمہارے لئے قابل رہائش بنایا اور آسمان کو چھت بنایا۔وہ آسمان سے پانی برساتا ہے ، ہرقسم کے پھل پیدا کرنے کے لئے، تمہاری پروررش کے لئے۔ تم خدا کے مقابلے میں شریک مقرر نہ کرنا، اب جب کہ تم جانتے ہو۔
[2:24] کیا تم ایسا کرسکتے ہو؟یقیناتم ایسا کبھی نہیں کرسکتے توپھردوزخ کی آگ سے باخبر رہو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔دوزخ کافروں کی منتظر ہے۔