قرآن 2:235 — بچھیا(البقرة)
تم عورتوں سے اپنی منگنی کا اعلان کرنے یا اسے خفیہ رکھنے میں کوئی گناہ نہیں کرتے۔ خدا جانتا ہے کہ تم ان کے بارے میں سوچو گے۔ ان سے چھپ کر نہ ملو، جب تک کہ تمہارے پاس کوئی نیک بات کرنے کو نہ ہو۔ شادی کی تکمیل اس وقت تک نہ کرو جب تک ان کی عدت پوری نہ ہو جائے۔ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا تمہارے اندرونی خیالات کو جانتا ہے، اور اس سے ڈرو۔تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
[2:234] جو لوگ مر جا ٗئیں اور بیویاں چھوڑ جا ئیں ہیں، ان کی بیواؤں کو (دوسری شادی کرنے سے پہلے) چار مہینے اور دس دن انتظار کرنا چاہیے۔ ایک بار جب وہ اپنی عدت پوری کر لیں، تووہ جو بھی نیک کام کرنا چاہیں تم انہیں اجازت دینے میں کوئی غلطی نہیں کرتے ۔خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح باخبر ہے۔
[2:236] تم عورتوں کو چھونے سے پہلے ،یا مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے کر کوئی غلطی نہیں کرتے۔ ایسی صوررت میں تم ان کا ازالہ کرو —امیر آدمی اپنی استطاعت کے مطابق اور غریب آدمی اپنی استطاعت کے مطابق — ایک منصفانہ ازالہ ۔ یہ نیکوکاروں پر فرض ہے۔