Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:254 — بچھیا(البقرة)

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا أَنفِقوا مِمّا رَزَقنٰكُم مِن قَبلِ أَن يَأتِىَ يَومٌ لا بَيعٌ فيهِ وَلا خُلَّةٌ وَلا شَفٰعَةٌ ۗ وَالكٰفِرونَ هُمُ الظّٰلِمونَ

اے ایمان والو ، ہم نے تمہیں جو رزق دیا ہے تم اس میں سے خیرات دینا، اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہو گی، نہ ہی کوی اقرباپروری، اور نہ ہی کوئی سفارش۔ بیشک کافر ناانصاف ہیں۔

[2:253]  ان پیغمبروں میں سے ہم نے کچھ کو دوسروں سے زیادہ نوازا ۔ مثال کے طور پر، خدا نے ایک سے بات کی، اور ہم نے ان میں سے کچھ کو اونچے مرتبے دیے۔ اور ہم نے مریم کے بیٹے عیسیٰ کو افضل معجزات دیے اور روح القدس کے ساتھ اس کی مدد کی۔ اگر خدا چاہتا تو ان کے پیروکار واضح ثبوت آنے کے بعد آپس میں نہ لڑتے۔ اس کے بجائے انہوں نے آپسں میں جھگڑا کیا۔ ان میں سے کچھ ایمان لائے اور کچھ کافرہو گئے۔ اگر خدا چاہتا تو وہ جھگڑا نہ کرتے۔ سب کچھ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔

[2:255] خدا: اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ، ہمیشہ رہنے والا۔ اس پر بے خبری یا نیند کا ایک لمحہ بھی نہیں آتا۔ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اسی کی ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے سفارش کر سکے؟ وہ ان کے ماضی اور مستقبل کو جانتا ہے۔ کوئی بھی اس کی مرضی کے بغیر علم حاصل نہیں کر سکتا۔ اس کی سلطنت آسمانوں اور زمین پر محیط ہے اور ان پر حکومت کرنا اس پر کبھی بوجھ نہیں بنتا۔ وہ سب سے بلند اور عظیم ہے۔