Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:270 — بچھیا(البقرة)

تم جو بھی خیرات دیتے ہو، یا تم کوئی خیراتی عہد پورا کرتے ہو، خدا اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ جہاں تک بدکاروں کا تعلق ہے تو ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔

[2:269] خدا جس کو چاہے حکمت عطا کرتا ہے اور جس کو حکمت ملی اسے حقیقت میں ایک بہت بڑا خزانہ مل گیا ۔صرف وہی جو عقل رکھتے ہیں نصیحت حاصل کریں گے۔

[2:271] اگر تم اپنی خیراتوں کو ظاہر کرتے ہو تو پھر بھی وہ اچھی ہیں۔ لیکن اگر تم انہیں بےنام رکھو اور غریبوں کو دو تو یہ تمھارے لیے بہتر ہے اس سے تمھارے زیادہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔تم جو کچھ بھی کرتے ہو خدا اس سے مکمل طور پر باخبر ہے۔