Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:269 — بچھیا(البقرة)

خدا جس کو چاہے حکمت عطا کرتا ہے اور جس کو حکمت ملی اسے حقیقت میں ایک بہت بڑا خزانہ مل گیا ۔صرف وہی جو عقل رکھتے ہیں نصیحت حاصل کریں گے۔

[2:268] شیطان تم سے غربت کا وعدہ کرتا ہے اور تمہیں برائی کرنے کا حکم دیتا ہے، جبکہ خدا تم سے اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ کرتا ہے۔ خدا سخی، اور ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔

[2:270] تم جو بھی خیرات دیتے ہو، یا تم کوئی خیراتی عہد پورا کرتے ہو، خدا اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ جہاں تک بدکاروں کا تعلق ہے تو ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔