Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:32 — بچھیا(البقرة)

وہ بولے’’آپ کی ذات پاک اوربلند ہے،ہمیں کوئی علم نہیں سوائے اس کے جوآپ نے ہمیں پڑھایا ہے۔آپ تما م چیزوں سے باخبر ہیں اور سب باتیں آپ کے علم میں ہیں‘‘۔

[2:31] خدا نے آدم *کو تمام نام سکھائے پھر یہ نام فرشتوں کے آگے رکھے اور کہا ’’بتاؤ یہ کیا نام ہیں اگر تم سچے ہوتو ‘‘۔

[2:33] اس نے کہا ’’اے آدم ،انہیں ان چیزوں کے نام بتاؤ‘‘جب اس نے انہیں وہ نام بتائے تو خدانے کہا ’’میں نے کہا تھا نا کہ زمین و آسمان کے تمام راز جانتا ہوں؟میں وہ بھی جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور وہ بھی جو تم چھپاتے ہو‘‘۔