قرآن 2:33 — بچھیا(البقرة)
اس نے کہا ’’اے آدم ،انہیں ان چیزوں کے نام بتاؤ‘‘جب اس نے انہیں وہ نام بتائے تو خدانے کہا ’’میں نے کہا تھا نا کہ زمین و آسمان کے تمام راز جانتا ہوں؟میں وہ بھی جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور وہ بھی جو تم چھپاتے ہو‘‘۔
[2:32] وہ بولے’’آپ کی ذات پاک اوربلند ہے،ہمیں کوئی علم نہیں سوائے اس کے جوآپ نے ہمیں پڑھایا ہے۔آپ تما م چیزوں سے باخبر ہیں اور سب باتیں آپ کے علم میں ہیں‘‘۔
[2:34] جب ہم نے فرشتوں کو کہا ’’آدم کے سامنے سجدہ کرو‘‘تو وہ سجدے میں پڑ گئے ،سوائے شیطان کے:اس نے انکار کیا ،بہت غروروالا اور منکر تھا ۔