Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:34 — بچھیا(البقرة)

جب ہم نے فرشتوں کو کہا ’’آدم کے سامنے سجدہ کرو‘‘تو وہ سجدے میں پڑ گئے ،سوائے شیطان کے:اس نے انکار کیا ،بہت غروروالا اور منکر تھا ۔

[2:33] اس نے کہا ’’اے آدم ،انہیں ان چیزوں کے نام بتاؤ‘‘جب اس نے انہیں وہ نام بتائے تو خدانے کہا ’’میں نے کہا تھا نا کہ زمین و آسمان کے تمام راز جانتا ہوں؟میں وہ بھی جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور وہ بھی جو تم چھپاتے ہو‘‘۔

[2:35] ہم نے آدم سے کہا’’ اپنی بیوی سمیت جنت میں رہو اور خوب کھاؤ پیولیکن اس درخت کے پاس نہ جانا مبادہ تم گناہ میں پڑ جاؤ‘‘۔