قرآن 2:35 — بچھیا(البقرة)
ہم نے آدم سے کہا’’ اپنی بیوی سمیت جنت میں رہو اور خوب کھاؤ پیولیکن اس درخت کے پاس نہ جانا مبادہ تم گناہ میں پڑ جاؤ‘‘۔
[2:34] جب ہم نے فرشتوں کو کہا ’’آدم کے سامنے سجدہ کرو‘‘تو وہ سجدے میں پڑ گئے ،سوائے شیطان کے:اس نے انکار کیا ،بہت غروروالا اور منکر تھا ۔
[2:36] لیکن شیطان نے انہیں ورغلایا اور ان کی جنت سے بے دخلی کا سبب بنا۔ہم نے کہا’’زمین پر چلے جاؤ ایک دوسرے کے دشمن کی طرح ،وہاں تمہاری عارضی رہائش اوردیگر چیزیں ہونگی ‘‘۔