قرآن 2:63 — بچھیا(البقرة)
ہم نےتم سے وعدہ لیاتھا، جب ہم نےطور پہاڑ کو تمہارے سامنے اٹھا یا: ’’جوکچھ ہم نے تم کو دے رکھا ہے اس کو مضبوطی سے تھامے رکھو گے ،اور اس میں جوباتیں ہیں انہیں یاد رکھوگے ،شاید کہ تمہیں نجات مل سکے‘‘۔
[2:62] بے شک جولوگ ایمان لائے خواہ وہ یہودی ہوں یا عیسائی اورصابی:جو بھی (1)خدا پر یقین رکھتاہے اور(2)آخرت کے روز پر یقین رکھتاہے،اور(3)نیک عمل کرتا ہے،وہ اس کا بدلہ اپنے رب سے پا لے گا۔ان لوگوں کو کئی فکر ہوگا نہ ہی غم۔
[2:64] لیکن بعد میں تم اس عہد سے پھر گئے اوراگر خدا کافضل اوررحمت تمہارے ساتھ نہ ہوتی تو تم کب کے تباہ ہوچکے ہوتے ۔