Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:64 — بچھیا(البقرة)

لیکن بعد میں تم اس عہد سے پھر گئے اوراگر خدا کافضل اوررحمت تمہارے ساتھ نہ ہوتی تو تم کب کے تباہ ہوچکے ہوتے ۔

[2:63] ہم نےتم سے وعدہ لیاتھا، جب ہم نےطور پہاڑ کو تمہارے سامنے اٹھا یا: ’’جوکچھ ہم نے تم کو دے رکھا ہے اس کو مضبوطی سے تھامے رکھو گے ،اور اس میں جوباتیں ہیں انہیں یاد رکھوگے ،شاید کہ تمہیں نجات مل سکے‘‘۔

[2:65] تمہیں ان لوگوں کا علم ہے جو تم میں سے تھے اور انہوں نے سبت کی بے حرمتی کی ۔ہم نے ان سے کہا ’’بندروں کی طرح حقیر بن جاؤ‘‘۔