قرآن 2:65 — بچھیا(البقرة)
تمہیں ان لوگوں کا علم ہے جو تم میں سے تھے اور انہوں نے سبت کی بے حرمتی کی ۔ہم نے ان سے کہا ’’بندروں کی طرح حقیر بن جاؤ‘‘۔
[2:64] لیکن بعد میں تم اس عہد سے پھر گئے اوراگر خدا کافضل اوررحمت تمہارے ساتھ نہ ہوتی تو تم کب کے تباہ ہوچکے ہوتے ۔
[2:66] ہم نے انہیں ان کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کیلئے مثال بنادیا، اور پرہیز گاروں کیلئے نصیحت ۔