Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:66 — بچھیا(البقرة)

ہم نے انہیں ان کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کیلئے مثال بنادیا، اور پرہیز گاروں کیلئے نصیحت ۔

[2:65] تمہیں ان لوگوں کا علم ہے جو تم میں سے تھے اور انہوں نے سبت کی بے حرمتی کی ۔ہم نے ان سے کہا ’’بندروں کی طرح حقیر بن جاؤ‘‘۔

[2:67] موسی ٰ نے اپنی قوم سے کہا ’’خدا تمہیں ایک بچھیا ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا ’’کیاتم ہم سے مذاق کرتے ہو‘‘موسی ٰ نے کہا خدا نے مجھے منع کیا ہے کہ میں جاہلوں جیسا برتاؤ کروں ‘‘۔