قرآن 2:69 — بچھیا(البقرة)
وہ کہنے لگے ، ” اپنے رب سے پوچھو کہ ہمیں اس کا رنگ بتاۓ؟‘‘موسی ٰ نے کہا، ”وہ کہہ رہا ہے کہ اس بچھیاکا رنگ زرد اورشوخ ہے اور دیکھنے والوں کو بھلا معلوم ہوتا ہے۔ “
[2:68] وہ کہنے لگے , ”ا پنےپروردگار سے پوچھو کہ کونسی والی ؟“۔موسی ٰ نے کہا،” یہ ایسی بچھیا ہے جونہ زیادہ بوڑھی ہواورنہ کمسن، بلکہ درمیانی عمر کی ہو۔اب تمہیں جو حکم دیا گیا ہے اس پر عمل کرو‘‘۔
[2:70] انہوں نے کہا کہ ،”اپنے پروردگار سے پوچھو کہ کونسی والی ہے ۔ہمیں تمام بچھیئں ایک جیسی لگتی ہیں ،خدا نے چاہا تو ہمیں راہنمائی مل جائیگی‘‘۔