قرآن 2:70 — بچھیا(البقرة)
انہوں نے کہا کہ ،”اپنے پروردگار سے پوچھو کہ کونسی والی ہے ۔ہمیں تمام بچھیئں ایک جیسی لگتی ہیں ،خدا نے چاہا تو ہمیں راہنمائی مل جائیگی‘‘۔
[2:69] وہ کہنے لگے ، ” اپنے رب سے پوچھو کہ ہمیں اس کا رنگ بتاۓ؟‘‘موسی ٰ نے کہا، ”وہ کہہ رہا ہے کہ اس بچھیاکا رنگ زرد اورشوخ ہے اور دیکھنے والوں کو بھلا معلوم ہوتا ہے۔ “
[2:71] اس ٰ نے کہا ’’وہ کہہ رہا ہے کہ وہ ایک ایسی بچھیا ہے جس کی کبھی بھی کو زمین پر ہل چلا کر اورفصلوں کو پانی دے کر توہین نہیں کی گئی ہے ، کسی بھی دھبے سے پاک ‘‘۔وہ بولے، ” اب تم نے ہمیں سچ بتا دیا ہے۔‘‘ آخرکار انہوں نےبچھیا کو ذبح کر دیا، اس لمبی ہچکچاہٹ کے بعد۔