Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:71 — بچھیا(البقرة)

قالَ إِنَّهُ يَقولُ إِنَّها بَقَرَةٌ لا ذَلولٌ تُثيرُ الأَرضَ وَلا تَسقِى الحَرثَ مُسَلَّمَةٌ لا شِيَةَ فيها ۚ قالُوا الـٰٔنَ جِئتَ بِالحَقِّ ۚ فَذَبَحوها وَما كادوا يَفعَلونَ

اس ٰ نے کہا ’’وہ کہہ رہا ہے کہ وہ ایک ایسی بچھیا ہے جس کی کبھی بھی کو زمین پر ہل چلا کر اورفصلوں کو پانی دے کر توہین نہیں کی گئی ہے ، کسی بھی دھبے سے پاک ‘‘۔وہ بولے، ” اب تم نے ہمیں سچ بتا دیا ہے۔‘‘ آخرکار انہوں نےبچھیا کو ذبح کر دیا، اس لمبی ہچکچاہٹ کے بعد۔

[2:70] انہوں نے کہا کہ ،”اپنے پروردگار سے پوچھو کہ کونسی والی ہے ۔ہمیں تمام بچھیئں ایک جیسی لگتی ہیں ،خدا نے چاہا تو ہمیں راہنمائی مل جائیگی‘‘۔

[2:72] تم نے ایک شخص کوقتل کردیا تھا، پھر تم نے آپس میں تنازہ کیا۔خدانے چاہا کہ وہ چیز ظاہر کردے جو تم چھپانے کی کوشش کر رہے تھے ۔