Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:72 — بچھیا(البقرة)

تم نے ایک شخص کوقتل کردیا تھا، پھر تم نے آپس میں تنازہ کیا۔خدانے چاہا کہ وہ چیز ظاہر کردے جو تم چھپانے کی کوشش کر رہے تھے ۔

[2:71] اس ٰ نے کہا ’’وہ کہہ رہا ہے کہ وہ ایک ایسی بچھیا ہے جس کی کبھی بھی کو زمین پر ہل چلا کر اورفصلوں کو پانی دے کر توہین نہیں کی گئی ہے ، کسی بھی دھبے سے پاک ‘‘۔وہ بولے، ” اب تم نے ہمیں سچ بتا دیا ہے۔‘‘ آخرکار انہوں نےبچھیا کو ذبح کر دیا، اس لمبی ہچکچاہٹ کے بعد۔

[2:73] ہم نے کہا’’ (مظلوم کو بچھیا کا) ایک ٹکڑا مارو‘‘۔پھر ہم نے مظلوم کودوبارہ زندگی دے دی اور تمہیں اس کی نشانیاں دکھائیں تا کہ شاید تم سمجھ سکو۔