Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:73 — بچھیا(البقرة)

ہم نے کہا’’ (مظلوم کو بچھیا کا) ایک ٹکڑا مارو‘‘۔پھر ہم نے مظلوم کودوبارہ زندگی دے دی اور تمہیں اس کی نشانیاں دکھائیں تا کہ شاید تم سمجھ سکو۔

[2:72] تم نے ایک شخص کوقتل کردیا تھا، پھر تم نے آپس میں تنازہ کیا۔خدانے چاہا کہ وہ چیز ظاہر کردے جو تم چھپانے کی کوشش کر رہے تھے ۔

[2:74] اسکے باوجود، تمہارے دل پتھر کی طرح سخت ہوگئے ،بلکہ اس سے بھی زیادہ ۔کیونکہ پتھر ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے دریا بہتے ہیں،دوسرے پتھر پر شگاف ہوتے ہیں اورآہستہ ندیاں نکالتےہیں۔اوردیگر پتھر خدا کے خوف سے کانپتے ہیں۔خدا اس سے ہرگز بے خبر نہیں جو کچھ تم کرتے ہو۔