Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:85 — بچھیا(البقرة)

اس کے باوجود ،یہاں تم ہو کہ ایک لوگ ایک دوسرے کو قتل کررہے ہو اور تم میں سے کچھ کو گھروں سے نکال رہے ہو۔ان کے خلاف جتھہ بندی کرتے ہیں، گناہگاری اور بدنیتی سے ۔یہاں تک کہ جب انہوں نے ہتھیار بھی ڈال دیے، تو تم نے ان سے تاوان طلب کیا۔اولً تو تمہیں منع کیا گیا تھا کہ ان کو گھر سے نہ نکالنا ۔کیا تم کتاب کے کچھ حصہ کو مانتے ہو اور کچھ کو نہیں مانتے ؟تم میں سے جو ایسا کرتے ہیں ان کیلئے کیا سزا ہونی چاہیے ، سواۓاس دنیا میں بھی ذلت اور آخرت کے روز اس سے بھی کہیں برا عذآب۔تم جو کچھ بھی کرتے ہو خدا اس سے کبھی بھی بے خبر نہیں۔

[2:84] ہم نے تم سے یہ وعدہ لیا تھا کہ، تم خون نہیں بہانا اور نہ ہی ایک دوسرے کو ان کےگھروں سے نکالنا ۔تم نے اس سے اتفاق کیا اور شہادت دی ۔

[2:86] یہی ہیں وہ جنہوں نے اس نیچ زندگی کو آخرت کے بدلے میں خرید لیا۔چنانچہ، ان کی سزا میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اور نہ ہی ان کی مدد کی جا سکتی ہے ۔