Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:94 — بچھیا(البقرة)

قُل إِن كانَت لَكُمُ الدّارُ الءاخِرَةُ عِندَ اللَّهِ خالِصَةً مِن دونِ النّاسِ فَتَمَنَّوُا المَوتَ إِن كُنتُم صٰدِقينَ

کہہ دو،” اگر اورسب لوگوں کو چھو ڑ کر آخرت کی رہائش گاہ صرف تمہارے لیے ہی مخصوص ہے، تو اپنے لئے موت کی خواہش کرو، اگر تم سچے ہو ‘‘۔

[2:93] ہم نے تم سے عہد لیا تھا ، کوہ طو ر کو تمہارے اوپر کھڑا کرکے، ہی کہتے ہوۓ،” تم ان احکامات پر سختی سے عمل کرنا ، جو ہم نے تمہیں دیے ہیں، اور سنو۔ انہوں نے کہا، ’’ہم سنتے ہیں، لیکن عمل نہیں کریں گے‘‘۔ ان کے دلوں میں بچھڑے کی پوجا کاشوق بھر گیا ، ان کے کفر کی وجہ سے۔کہہ دو،” درحقیقت ، وہ بہت ہی برا ہے، وہ جسے کرنے پرتمہارے ایمان تمہیں حکم جاری کرتےہیں ، اگر تمہارا کوئی ایمان ہے۔

[2:95] وہ کبھی اس کی خواہش نہیں کریں گے اس کے باعث جوانہوں نے اپنے ہاتھوں سے آگے بھیجے ہیں۔خدا ان ظالموں سےپوری طرح واقف ہے ۔