Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:63 — چیونٹی(النمل)

أَمَّن يَهديكُم فى ظُلُمٰتِ البَرِّ وَالبَحرِ وَمَن يُرسِلُ الرِّيٰحَ بُشرًا بَينَ يَدَى رَحمَتِهِ ۗ أَءِلٰهٌ مَعَ اللَّهِ ۚ تَعٰلَى اللَّهُ عَمّا يُشرِكونَ

کون ہے وہ جو زمین اور سمندر کی تاریکیوں میں تمہاری رہنمائی کرتاہے؟کون ہے وہ جو اچھی خبر کے ساتھ ہوائیں بھیجتا ہے اپنی رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے؟ کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ خدا بلند تر ہے، کسی کو شریک رکھنے سے برتر۔

[27:62] کون ہے وہ جو ان کا بچاتا ہے جو مایوس ہو جاتے ہیں اور اسے پکارتے ہیں، مصیبت سے آرام دلاتا ہے، اور تمہیں زمین کے وارث بناتا ہے؟ کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ تم شاذ و نادر ہی نصیحت حاصل کرتے ہو۔

[27:64] کون ہے وہ جو تخلیق کا آغاز کرتا ہے، پھر اسے دہراتا ہے ؟ کون ہے وہ جو تمہارے لئے آسمان اور زمین سے فراہم کرتا ہے ؟ کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ کہہ دوکہ، "مجھے اپنا ثبوت دکھاؤ، اگر تم سچے ہو تو ۔"