Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:10 — تاریخ (القصص)

موسی کی ماں کا ذہن اتنابے چین ہو رہا تھا کہ اس نے تقریبا اس کی شناخت کا راز فاش کر دیا تھا۔ لیکن ہم نے اس کا دل کو مضبوط کردیا ، اسے ایک مومن بنانے کے لئے۔

[28:9] فرعون کی بیوی نے کہا، "یہ میرے اور تمہارے لئے ایک پرمسرت حصول بن سکتا ہے ۔ اس کو قتل نہ کرو ، کیونکہ یہ ہمارے لئے تھوڑا فائدہ مند ہو سکتا ہے، یا ہم اسےاپنا بیٹا بنا سکتے ہیں۔" اسے کوئی اندازہ ہی نہیں تھا ۔

[28:11] انہوں نے اس کی بہن سےکہا ، "اس کی راہ کی پیروی کرو۔ ." اس نے اسے دُور سے دیکھا جبکہ انہیں محسوس نہیں ہوا۔