Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:11 — تاریخ (القصص)

انہوں نے اس کی بہن سےکہا ، "اس کی راہ کی پیروی کرو۔ ." اس نے اسے دُور سے دیکھا جبکہ انہیں محسوس نہیں ہوا۔

[28:10] موسی کی ماں کا ذہن اتنابے چین ہو رہا تھا کہ اس نے تقریبا اس کی شناخت کا راز فاش کر دیا تھا۔ لیکن ہم نے اس کا دل کو مضبوط کردیا ، اسے ایک مومن بنانے کے لئے۔

[28:12] ہم نے اسے تمام د ودھ پلانے والی ماؤں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ۔ (اس کی بہن نے) پھر کہا، "میں تمہیں ایک خاندان دکھا سکتی ہوں جو تمہارے لئے اس کی پرورش کر سکتا ہے، اور اس کا اچھی طرح خیال رکھ سکتا ہے۔ "