قرآن 29:10 — مکڑی (العنکبوت)
وَمِنَ النّاسِ مَن يَقولُ ءامَنّا بِاللَّهِ فَإِذا أوذِىَ فِى اللَّهِ جَعَلَ فِتنَةَ النّاسِ كَعَذابِ اللَّهِ وَلَـِٔن جاءَ نَصرٌ مِن رَبِّكَ لَيَقولُنَّ إِنّا كُنّا مَعَكُم ۚ أَوَلَيسَ اللَّهُ بِأَعلَمَ بِما فى صُدورِ العٰلَمينَ
لوگوں میں وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ، " ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں،" لیکن جوں ہی انہیں کوئی مشقت جھیلنی پڑتی ہے خدا کی وجہ سے، وہ لوگوں کےایذا رسائی کو خدا کے عذاب کے مترادف قرار دیتے ہیں ۔ لیکن اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے کوئی رحمت تمہاری طرف آتی ہے، تو وہ کہتے ہیں، " ہم تمہارے ساتھ تھے"۔ کیا خدا لوگوں کے اندرون ترین خیالات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہے؟
[29:9] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ، ہم یقیناً انہیں نیکوکاروں کے ساتھ داخل کر دیں گے ۔
[29:11] خدا بلکل یقیناَ ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں ممتاز کر دے گا، اور وہ بلکل یقیناَ منافقوں کو ظاہر کر دے گا ۔