Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:42 — مکڑی (العنکبوت)

خدا خوب جانتا ہے جس کی بھی وہ اس کے سوا عبادت کرتے ہیں وہ واقعی کچھ بھی نہیں ہیں ۔ وہ قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[29:41] ان لوگوں کی مثال جو خدا کے علاوہ دیگر مالکوں کو تسلیم کرتے ہیں مکڑی اور اس کے گھر کی ہے ۔ تمام گھروں میں سب سے کمزور مکڑی کا گھر ہے، کاش اگر یہ جانتے۔*

[29:43] ہم یہ مثالیں لوگوں کے لئے پیش کرتے ہیں، اور کوئی بھی ان کی قدر دانی نہیں کرتا سوائےان کے جوصاحِبِ عِلم ہیں۔ *