Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:43 — مکڑی (العنکبوت)

ہم یہ مثالیں لوگوں کے لئے پیش کرتے ہیں، اور کوئی بھی ان کی قدر دانی نہیں کرتا سوائےان کے جوصاحِبِ عِلم ہیں۔ *

[29:42] خدا خوب جانتا ہے جس کی بھی وہ اس کے سوا عبادت کرتے ہیں وہ واقعی کچھ بھی نہیں ہیں ۔ وہ قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[29:44] خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، حق کے ساتھ۔ یہ مومنوں کے لئے کافی ثبوت فراہم کرتا ہے ۔