Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:44 — مکڑی (العنکبوت)

خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، حق کے ساتھ۔ یہ مومنوں کے لئے کافی ثبوت فراہم کرتا ہے ۔

[29:43] ہم یہ مثالیں لوگوں کے لئے پیش کرتے ہیں، اور کوئی بھی ان کی قدر دانی نہیں کرتا سوائےان کے جوصاحِبِ عِلم ہیں۔ *

[29:45] تم اس کی تلاوت کرو جو تم پر کتاب ِ مقدس سے نازل کیا جاتا ہے، اور رابطہ نماز(صلاة) قائم کرو، کیونکہ رابطہ نماز شیطانیت اور برائی کی ممانعت کرتی ہے۔ لیکن خدا کی یاد(صلاة کے ذریعے) سب سے اہم مقصد ہے۔* خدا جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔