قرآن 3:141 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اس طرح خدا ان لوگوں کو مضبوط بناتا ہے جو ایمان لاتے ہیں اور کافروں کو ذلت دیتا ہے ۔
[3:140] اگر تمہیں تکلیف پہنچی ہے تو تمہارے دشمن کو بھی ویسی ہی تکلیف پہنچی ہے ۔ہم فتح اور شکست کے دنوں کو لوگوں میں گردش دیتے رہتے ہیں ۔اس طرح خدا سچے ایمان والوں کو چھانٹ لیتا ہے اورتم میں سے بعض کوشہادت سے نوازتا ہے ۔خدا ناانصافی پسند نہیں کرتا ۔
[3:142] کیا تم یہ سمجھتے ہوکہ یونہی جنت میں چلے جائو گے حالانکہ ابھی خدا نے یہ تو پرکھا ہی نہیں کہ تم میں کون اس کی راہ میں جدوجہد کرتا ہے اور کون ہے جوثابت قدم ہے ۔