Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:142 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کیا تم یہ سمجھتے ہوکہ یونہی جنت میں چلے جائو گے حالانکہ ابھی خدا نے یہ تو پرکھا ہی نہیں کہ تم میں کون اس کی راہ میں جدوجہد کرتا ہے اور کون ہے جوثابت قدم ہے ۔

[3:141] اس طرح خدا ان لوگوں کو مضبوط بناتا ہے جو ایمان لاتے ہیں اور کافروں کو ذلت دیتا ہے ۔

[3:143] جب موت سامنے نہیں آئی تھی تو تم موت کی تمنا کرتے تھے ،اب وہ تمہارے سامنے آگئی ہے ،تم نے اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے ۔