قرآن 3:143 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جب موت سامنے نہیں آئی تھی تو تم موت کی تمنا کرتے تھے ،اب وہ تمہارے سامنے آگئی ہے ،تم نے اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے ۔
[3:142] کیا تم یہ سمجھتے ہوکہ یونہی جنت میں چلے جائو گے حالانکہ ابھی خدا نے یہ تو پرکھا ہی نہیں کہ تم میں کون اس کی راہ میں جدوجہد کرتا ہے اور کون ہے جوثابت قدم ہے ۔
[3:144] محمداس کے سوا کچھ نہیں کہ بس خدا کے رسول ہیں ،جس طرح ان سے پہلے کے رسول تھے ۔اگر وہ انتقال کرجائیں یا قتل کردیئے جائیں تو کیا تم الٹے قدموں پھر جائوگے؟جوالٹا پھرے گا وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑے گا ۔خدا ان کوجزا دیتا ہے جو شکر گزار ہیں۔