Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:147 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ایسے میں وہ ایک ہی دعا مانگتے تھے ،’’ہمارے مالک ،ہمارے گناہ اورزیادتیاں معاف فرمادے،ہمارے قدم جما دے اور کافروں کے مقابلہ میں ہمیں فتح عطافرما۔‘‘

[3:146] بہت سے پیغمبر ایسے گزر چکے ہیں جن کے ساتھ مل کرخدا پرستوں نے جنگ کی ،انہوں نے خدا کی راہ میں مصیبتیں پڑنے کے باوجود حوصلہ نہ ہارا اور نہ ہی دل شکستہ ہوئے ۔خدا ثابت قدموں کو پسندفرماتا ہے ۔

[3:148] آخر کا خدا نے انہیں دنیا کا ثواب عطا کیا اور آخرت کا بھی جو اس سے بہتر ہے۔خدا نیک عمل کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے۔