قرآن 3:146 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
بہت سے پیغمبر ایسے گزر چکے ہیں جن کے ساتھ مل کرخدا پرستوں نے جنگ کی ،انہوں نے خدا کی راہ میں مصیبتیں پڑنے کے باوجود حوصلہ نہ ہارا اور نہ ہی دل شکستہ ہوئے ۔خدا ثابت قدموں کو پسندفرماتا ہے ۔
[3:145] خدا کے حکم کے بغیر کوئی نہیں مرتا ،مگر پیش معینہ وقت پر۔جو کوئی اس دنیا کے ثواب کی خواہش کریگا ہم اس کو دنیا ہی میں دیدیں گے اور جو کوئی آخرت میں طلب کریگا اس کوہم آخرت میںنوازیں گے۔اور ہم شکر گزاروں کوضرور جزا دینگے۔
[3:147] ایسے میں وہ ایک ہی دعا مانگتے تھے ،’’ہمارے مالک ،ہمارے گناہ اورزیادتیاں معاف فرمادے،ہمارے قدم جما دے اور کافروں کے مقابلہ میں ہمیں فتح عطافرما۔‘‘