قرآن 3:148 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
آخر کا خدا نے انہیں دنیا کا ثواب عطا کیا اور آخرت کا بھی جو اس سے بہتر ہے۔خدا نیک عمل کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے۔
[3:147] ایسے میں وہ ایک ہی دعا مانگتے تھے ،’’ہمارے مالک ،ہمارے گناہ اورزیادتیاں معاف فرمادے،ہمارے قدم جما دے اور کافروں کے مقابلہ میں ہمیں فتح عطافرما۔‘‘
[3:149] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،اگر تم نے کافروں کی بات مان لی تو وہ تمہیں الٹا پھیر دینگے اور تمہارا شمار نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا۔