قرآن 3:149 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اے لوگوجو ایمان لائے ہو،اگر تم نے کافروں کی بات مان لی تو وہ تمہیں الٹا پھیر دینگے اور تمہارا شمار نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا۔
[3:148] آخر کا خدا نے انہیں دنیا کا ثواب عطا کیا اور آخرت کا بھی جو اس سے بہتر ہے۔خدا نیک عمل کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے۔
[3:150] صرف خدا ہی تمہارا مالک اوررب ہے اوروہ ہی سب سے بڑا مددگارہے۔