Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:150 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

صرف خدا ہی تمہارا مالک اوررب ہے اوروہ ہی سب سے بڑا مددگارہے۔

[3:149] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،اگر تم نے کافروں کی بات مان لی تو وہ تمہیں الٹا پھیر دینگے اور تمہارا شمار نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا۔

[3:151] ہم کافروں کے دل میں رعب بٹھا دینگے ،کیونکہ انہوں نے خدا کے ساتھ بے اختیار شریک ٹھہرالیے ہیں۔ان کا ٹھکانہ جہنم ہے؛اورظالموں کےلئے وہ کیا ہی براٹھکاناہے!