قرآن 3:16 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ کہتے ہیں ،”ہمارے پروردگار، ہم ایمان لے آئے ہیں تو ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔‘‘
[3:15] کہو، ”میں تمہیں اس سے بہت بہتر سودے کے بارے میں بتاتا ہوں: جو لوگ نیک زندگی گزارتے ہیں، ان کے لیے ان کے رب کے پاس ،بہتی ہوئی نہروں والے باغات ، اور پاکیزہ ازواج ،اور خدا کی رحمتوں میں خوشیاں محفوظ ہیں ۔ خدا اپنے عبادت گزاروں کو دیکھنے والا ہے۔ “
[3:17] وہ ثابت قدم، سچے، فرمانبردار، خیرات دینے والے، اور فجر کے وقت مراقبہ کرنے والے ہیں۔