Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:17 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

وہ ثابت قدم، سچے، فرمانبردار، خیرات دینے والے، اور فجر کے وقت مراقبہ کرنے والے ہیں۔

[3:16] وہ کہتے ہیں ،”ہمارے پروردگار، ہم ایمان لے آئے ہیں تو ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔‘‘

[3:18] خدا شہادت دیتا ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہی شہادت فرشتے اور اہل علم دیتے ہیں۔ سچائی اور انصاف کے ساتھ وہ حقیقی خدا ہے؛ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ قادرمطلق ، انتہای دانا ہے۔