Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔
قرآن 3:18 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
خدا شہادت دیتا ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہی شہادت فرشتے اور اہل علم دیتے ہیں۔ سچائی اور انصاف کے ساتھ وہ حقیقی خدا ہے؛ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ قادرمطلق ، انتہای دانا ہے۔
[3:17] وہ ثابت قدم، سچے، فرمانبردار، خیرات دینے والے، اور فجر کے وقت مراقبہ کرنے والے ہیں۔
[3:19] ایک واحد مذہب جس کی خدا نے منظوری دی ہے ۰ وہ ”فرمانبرداری “ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ جن لوگوں کو کتاب ملی ہے وہی حسد کی وجہ سے علم ہونے کے باوجود اس حقیقت سے اختلاف کرتے ہیں۔ خدا کی آیتوں کے ایسے انکار کرنے والوں کے لئے، خدا حساب لینے میں انتہای سخت ہے۔