Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:169 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جولوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت سمجھو؛وہ خدا کے ہاں زندہ ہیں اور رزق پاتے ہیں ۔

[3:168] پیچھے بیٹھ کراپنے رشتہ داروں کے بارے میں انہوں نے کہا ،’’اگر وہ ہماری بات مان لیتے تو مارے نہ جاتے ۔‘‘کہہ دیجیے،’’اگر تم سچے ہوتو اپنی موت کو ٹال کردکھادینا۔‘‘

[3:170] وہ خدا کی رحمت سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور اپنے ان ساتھیوں کےلئے، جوان کےساتھ فوت نہیں ہوئے، ان کے پاس خوش خبری ہے کہ انہیںبھی کوئی غم اور خوف نہیں ہوگا ۔