قرآن 3:170 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ خدا کی رحمت سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور اپنے ان ساتھیوں کےلئے، جوان کےساتھ فوت نہیں ہوئے، ان کے پاس خوش خبری ہے کہ انہیںبھی کوئی غم اور خوف نہیں ہوگا ۔
[3:169] جولوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت سمجھو؛وہ خدا کے ہاں زندہ ہیں اور رزق پاتے ہیں ۔
[3:171] اوروہ خدا کی رحمت اور فضل پر خوش ہیں اور جانتے ہیں کہ خدا یمان والوں کواجرضرور دیتا ہے ۔