قرآن 3:171 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اوروہ خدا کی رحمت اور فضل پر خوش ہیں اور جانتے ہیں کہ خدا یمان والوں کواجرضرور دیتا ہے ۔
[3:170] وہ خدا کی رحمت سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور اپنے ان ساتھیوں کےلئے، جوان کےساتھ فوت نہیں ہوئے، ان کے پاس خوش خبری ہے کہ انہیںبھی کوئی غم اور خوف نہیں ہوگا ۔
[3:172] وہ لوگ جنہوں نے ظلم سہنے کے باوجود خدا اور سول کی پکار پر لبیک کہا اور نیک اعمال کرتے رہے اورپرہیز گاری کی زندگی گزارتے رہے ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔