قرآن 3:172 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ لوگ جنہوں نے ظلم سہنے کے باوجود خدا اور سول کی پکار پر لبیک کہا اور نیک اعمال کرتے رہے اورپرہیز گاری کی زندگی گزارتے رہے ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔
[3:171] اوروہ خدا کی رحمت اور فضل پر خوش ہیں اور جانتے ہیں کہ خدا یمان والوں کواجرضرور دیتا ہے ۔
[3:173] جب ان سے کہا جاتا ہے،’’تمہارے خلاف لوگ جمع ہوگئے ہیں ان سے ڈرو‘‘تو اس ان کا ایمان مزید بڑھ جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں،’’ہمارے لیے خدا ہی کافی ہے؛اوربہترین محافظ ہے۔‘‘