Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:173 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جب ان سے کہا جاتا ہے،’’تمہارے خلاف لوگ جمع ہوگئے ہیں ان سے ڈرو‘‘تو اس ان کا ایمان مزید بڑھ جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں،’’ہمارے لیے خدا ہی کافی ہے؛اوربہترین محافظ ہے۔‘‘

[3:172] وہ لوگ جنہوں نے ظلم سہنے کے باوجود خدا اور سول کی پکار پر لبیک کہا اور نیک اعمال کرتے رہے اورپرہیز گاری کی زندگی گزارتے رہے ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔

[3:174] یہ لوگ خدا کی رحمت اور اسکے فضل کے حق دار ہیں ۔ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ خدا کی رضا انہیں حاصل ہے ۔خدا کے فضل کی کوئی حد نہیں ۔