قرآن 3:174 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یہ لوگ خدا کی رحمت اور اسکے فضل کے حق دار ہیں ۔ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ خدا کی رضا انہیں حاصل ہے ۔خدا کے فضل کی کوئی حد نہیں ۔
[3:173] جب ان سے کہا جاتا ہے،’’تمہارے خلاف لوگ جمع ہوگئے ہیں ان سے ڈرو‘‘تو اس ان کا ایمان مزید بڑھ جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں،’’ہمارے لیے خدا ہی کافی ہے؛اوربہترین محافظ ہے۔‘‘
[3:175] یہ شیطان کا نظام دہے کہ وہ اپنے ماتحتوں کے اندر خوف ڈالتا ہے ۔ان سے مت ڈرو۔ تم اس کی بجائے صرف مجھ سے ڈرنا اگر تم ایمان رکھتے ہو